بنوں میں بارودی سرنگ دھماکہ، سیکورٹی اہلکار جاں بحق
راولپنڈی (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24سالہ سپاہی گل شیر ساکن ضلع خیبر نے جان کا نذرانہ پیش کیا، علاقے میں تخریب کاروں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


