بار کھان، ٹر یفک حا دثے میں ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی

کوئٹہ:بار کھان میں ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی پو لیس کے مطا بق بد ھ کو بار کھان کے علا قے رکھنی لورالائی روڈ چھوڑی کے قریب موٹرسائیکل اور گا ڑی کے در میان ٹکر کے نتیجے میں نصیر نا می شخص جاں بحق جبکہ نورنگ سمیت دیگر زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیو ں کو فوری طور پر ہسپتا ل منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں