بلوچستان میں کورونا کے مزید 80کیسز،تعداد 3616ہوگئی

محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے مزید 80کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 3616ہوگئی۔ آج 27مئی کو 334افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 80افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے کورونا وائرس سے بلوچستان میں اب تک 41ٖٓٓافراد جاں بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں