کوئٹہ: موٹر سائیکل کی ٹکر سے 7سالہ بچہ جاں بحق 3 افراد زخمی

کو ئٹہ:صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن کے قریب گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 7سالہ بچی جاں بحق جبکہ والد اور بہن بھا ئی زخمی ہو گئے ہیں۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جناح ٹاؤن کے قریب گاڑی کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار نیا ز محمد کی 7سالہ بیٹی جا ن کی با زی ہا ر گئی جبکہ نیاز محمد، ان کا 5 سالہ بیٹا اور 8سالہ بیٹی زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو فوری طو ر پر سول ہسپتال کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں مزید کا رروائی متعلقہ پو لیس جا ری رکھے ہو ئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں