دکی،باراتیوں کی گاڑی اُلٹ گئی، نوجوان جاں بحق

لورالائی سے دکی آتے ہوئے باراتیوں کی پک اپ گاڑی مبارک پمپ کے قریب الٹ گئی پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک نوجوان جان بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے جاں بحق نوجوان کی شناخت 15 سالہ اعجازالق ولد جلندر خان قوم لونی سکنہ لیبر کے نام سے ہوگئی۔زخمیوں میں خیال محمد ولد ولی محمد اور عبدالواحد ولد راز محمد شامل ہیں۔زخمیوں کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں