عوامی نیشنل پارٹی این اے 265 کوئٹہ سٹی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی

کوئٹہ (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی مارچ کے مہینے منعقد ہونیوالے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ سٹی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی بیان میں کہا گیا کہ ایسے وقت میں جب اکتوبر نومبر میں عام انتخابات ہونے جارہاہے ضمنی انتخاب میں حصہ لینا وقعت نہیں رکھتا لہذا عوامی نیشنل پارٹی NA265 کوئٹہ سٹی کے ضمنی انتخاب میں اپنا امیدوار کھڑا نہیں کریگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں