کراچی میں شہریوں نے 2 ڈاکوﺅں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر ایل ون میں شہریوں نے 2 مبینہ ڈاکوﺅں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہریوں نے مبینہ ڈاکوﺅں پر تشدد کیا اور پھر انہیں زندہ جلا ڈالا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے، جن کی لاشیں اسپتال روانہ کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں