چاغی میں گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر ایک شخص نے خود کشی کر لی

چاغی (انتخاب نیوز) چاگئے میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ گزشتہ رات چاگئے کلی مزاری میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر ملا آغا مزاری نے فائر نگ کرکے خود کو قتل کردیا ۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں