بلوچستان میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر محکمہ زراعت کو کھول دیا گیا

کوئٹہ:بلوچستان میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر محکمہ زراعت کو کھول دیا گیا، چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد محکمہ زراعت جو کہ کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاون کی وجہ سے 21مارچ کو بند کیا گیا تھا کو کھول دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں