خضدار، وڈھ میں فائرنگ سے دو افراد قتل، ملزمان فرار

خضدار : خضدار کے علاقے وڈھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دوافراد جاں بحق، دونوں افراد گہور خان ولد محمد امین اور علی احمد ولد علی شیر قوم شیخ مینگل سکنہ سراچو بتایا جارہا ہے، کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ نے نعشوں کو تحویل میں لیکر ورثا کے حوالے کئے۔ مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں