نوشکی یوسی 13 پر کامیابی کے دعوے بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن رزلٹ دیگا، صوبائی الیکشن کمشنر
نوشکی (آن لائن) صوبائی الیکشن کمیشنر بلوچستان کی مراسلہ نمبری F-6(60)2023-Elec مورخہ 13 فروری 2023 کے تحت یونین کونسل 13 نوشکی کا رزلٹ فیصلہ کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھجوادیا گیا ہے۔ لہذا ضلعی انتظامیہ اس بیان کی تردید کرتاہے، جو سوشل میڈیا میں چل رہا ہے، جس میں ایک امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا تھا۔ لہذا امیدواران الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد کے فیصلے کا انتظار کریں۔
Load/Hide Comments


