پنجگور،چور دکان کی چھت پھاڑ کر لاکھوں کا قیمتی مال لے اڑے

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور کے علاقے خداباداں مواچھ بازار میں چوری کی دوسری واردات نامعلوم چوروں نے بیکری کی چھت کر تھوڑ کر نقد رقومات کے اڑے مواچھ بازار کے دکانداروں نے احتجاجاً دکانیں بند کرکے احتجاج کیا ایک رات قبل بھی نامعلوم چوروں نے ایک دکان کا صفایا کردیا تھا ،علاقے میں بڑھتے ہوئے چوری کی وارداتوں کے خلاف دکانداروں نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں