بارکھان سے برآمد لاش کا پوسٹ مارٹم، خاتون کی عمر 18 سال ہے، زیادتی کے بعد قتل کیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بارکھان میں کنویں سے ملنے والی خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے مطابق پوسٹ مارٹم میں گراناز کی عمر 17 سے 18 سال ہے۔ مقتولہ کے ساتھ جنسی ذیادتی اور تشدد کیا گیا ہے،خاتون کے سر پر تین گولیاں ماری گئی ہیں۔ شناخت چھپانے کے لیے چہرے اور گردن پر تیزاب پھینکا گیا۔
کوئٹہ لاش مبینہ طور پر محمد خان مری کی بیٹی کی ہونے کا خدشہ ضاہر کیا گیا ہے جسے جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے
Load/Hide Comments


