بلوچستان دانش اسکول بل صوبائی اسمبلی سے پاس، 27 فروری سے نافذ العمل ہوگا
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے جاری کرد ہ ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان دانش سکول اینڈ سینٹر ز آف ایکسی لنس اتھارٹی بل 2023 صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد اور 27فروری 2023ءکو گورنر بلوچستان کی تو ثیق کے بعد ایکٹ کے طور پرنا فذ العمل ہوگیا ہے ۔
Load/Hide Comments


