ڈاک اور کشنگی کو تحصیل کا درجہ، احمد وال کو نئی تحیل بنا دیا گیا، ریونیو بلوچستان کا اعلامیہ
کوئٹہ (آن لائن) محکمہ ریو نیو حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق سب تحصیل ڈاک اور کشنگی کو تحصیل کا درجہ دے دیاگیا ہے ۔ جبکہ احمد وال کو نئی تحصیل بنا دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے محکمہ ریونیو بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Load/Hide Comments


