لعل جان جعفر ا سپیشل سیکریٹری وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ تعینات
کوئٹہ (آن لائن)۔حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تقریری کے منتظر لعل جان جعفر (B CS ۔B 19)کوا سپیشل سیکریٹری وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ تعینات کر دیا گیا ہے واضع رہے کہ لعل جان جعفر حال ہی میں سینئر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔
Load/Hide Comments


