پی ٹی آئی کارکنان نے ایس پی اسلام آباد کو گھیر لیا
لاہور (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کارکنوں نے ایس پی اسلام آباد کو گھیر لیا۔ اس م وقع پر ایس پی اسلام آباد نے بتایا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے آئے تھے، میرے پاس گرفتاری کے وارنٹ ہیں، بتایا گیا کہ عمران زمان پارک میں موجود ہیں، 7 مارچ کو عمران کی پیشی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


