افغانستان ، حملوں میں 7 افراد ہلاک ہو گئے

کابل: افغانستان کے تین مختلف صوبوں میں طالبان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہو گئی ہے طالبان اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں مختلف واقعات میں تین صوبوں میں پیش آنے اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ۔ طالبان عسکریت پسندوں نے دہشتگرد حملوں میں سکیورٹی فورسز صحافی اور شہریوں کو نشانہ بنایا ۔ #/s#۔( جاوید)

اپنا تبصرہ بھیجیں