فروغ نسیم نے لائسنس بحالی کیلئے پاکستان بار کونسل میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد :سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے وکالت کا لائسنس بحال کرانے کیلئے پاکستان بار کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم نے لائسنس بحالی کی درخواست دی ہے، درخواست پر قواعد و ضوابط کے مطابق فیصلہ کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں