کوئٹہ، ملکیت کا تنازع، چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
کوئٹہ (آن لائن) مسن محلہ میں چچا نے بھتیجے کو قتل کر دیا ۔ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق ملکیت کے خاطر خون سفید ہوگیا گزشتہ روز ملزم سلیمان نے ملکیت کے خاطر اپنے بھتیجے شفع محمد بتھیانی بلیدی کو قتل کر دیا اطلاع ملتے ہوئے ایس ایچ او عبدالروف جمالی موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


