میختر حادثے میں جاں بحق افراد کی ڈیرہ بگٹی میں تدفین

کل لورالائی کے علاقے میختر میں سینٹر میر سرفراز بگٹی کے سکارڈ گاڑی ایکسیڈنٹ میں میر سرفراز بگٹی کےچھ گارڈ موقع پرجاں بحق ہوئے تھےجاں بحق افراد کی نماز جناہ ان کے آبائی علاقے قادرآباد میں ادا کی گی نماز جنازہ میں اہل علاقہ سمیت بگٹی قبائل سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین سمیت شہریوں نے شرکت کی میر سرفراز بگٹی کے 6شہید ہونے والے ساتھیوں کی تدفین بھی ان کے آبائی قبرستانوں قادرآباد میں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں