میانمار، مسلح افراد نے 2 افراد کو گولی مار کر قتل کردیا

میانمار (مانیٹرنگ ڈیسک ) وسطی میانمار میں نامعلوم افراد نے 3 بدھ مت سمیت 22 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ این ڈی ایف اور ایک اور باغی گروپ نان نینٹ کے گاو¿ں میں داخل ہوئے جب حکومتی فورسز مقامی لوگوں کی ملیشیا کے ساتھ سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے موجود تھی۔ ذرائع آزادانہ طور پر کسی بھی دعوے کی تصدیق نہیں کرسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں