اسرائیلی حملوں میں مزید 6 لبنانی جا ں بحق 2زخمی، جنگوں کے باعث ایران اور لبنان میں کروڑوں لوگ بے گھر ہوگئے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنگوں کے باعث ایران اور لبنان میں تین کروڑ بیس لاکھ افراد بے گھر ہیں۔ بیشتر صحت مراکز تباہ یا بند ہیں، بیماریاں بڑھ رہی ہیں اور دوائیں کم ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کو فوری طور پر تین کروڑ تیس لاکھ ڈالرز کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں