یوکرین میں بچوں کے اغوا کا الزام، عالمی عدالت سے پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے یوکرین سے بچوں کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر جنگی جرائم کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ واضح رہے کہ ماسکو آئی سی سی کے دائرہ اختیار کو تسلیم نہیں کرتا ہے۔ یوکرین بھی آئی سی سی کا رکن ملک نہیں لیکن کیف نے اپنے علاقے پر آئی سی سی کا دائرہ اختیار دے رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں