زہری،عید کے دوسرے روز فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص چل بسا

زہری(نامہ نگار)زہری 25 مئی کوفائرنگ سے زخمی مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر حضور بخش زہری کے بھتیجے شبیر احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج بینظیر ٹراما سینٹر کراچی میں انتقال کر گئےانکی۔25 مئی کو نورگامہ میں فائرنگ سے ایک۔شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوا تھا جس کو علاج کے سلسلے میں کعاچی منتقل کیان گیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ دم توڑ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں