جعفر ایکسپریس پر حملہ ہماری قومی سلامتی پر حملہ، سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، سرفراز بگٹی

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملہ ہماری قومی سلامتی پر حملہ ہےبلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں بحیثیت قوم ہم اپنے شہداء کے خون کے قرض دار ہیں، اور میں یقین دلاتا ہوں کہ ہماری حکومت اور بہادر سیکورٹی فورسز دشمن کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سرچ آپریشن تاحال جاری ہے
Load/Hide Comments