حب، ویگن اور ٹرک کے مابین تصادم، 2افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

حب(نمائندہ انتخاب) اوتھل اور وندر کے قریب درمیانی علاقہ دبئی مسجد کے مقام پر شاہراہ N25پر مسافر بردار ہائی لیکس ویگن اور ٹرک کے مابین تصادم ہوا ہے ریسکیو ذرائع بتاتے ہیں کہ حادثے میں 2 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہوئے ہیں جنہیں اوتھل DHQاسپتال منتقل کیا جارہا ہے
Load/Hide Comments