مذاکرات کا عمل جاری رہنا چاہیے، ضرورت پڑنے پر ایران کی مدد کیلئے تیار ہیں، روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی ایوان صدر کریملن کا کہنا ہے کہ ایران کے معاملے میں روس ثالث نہیں لیکن ضرورت پڑنے پر ہم مدد کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ا±مید ہے مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔ دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل سے خطے اور عالمی معیشت کے لیے منفی نتائج سے بچا جا سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں