جعفر ایکسپریس واقعہ، معصوم مسافروں پر فائرنگ کرنے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں، محسن نقوی

مانیٹر نگ ڈیسک :فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے فائرنگ سے زخمی کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ معصوم مسافروں پر فائرنگ کرنے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Load/Hide Comments