خاران ،ریڈزون میں دھماکے کی اطلاعات

خاران(نمائندہ انتخا ب)خاران شہر ریڈزون میں زوردار دھماکے کی آواز،ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران ریڈ زون ایریا میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد فائرنگ کی بھی آوزیں سنی گئی تاہم اب تک دھماکے کی جگے اور نوعیت کا فوری معلوم نہ ہوسکا واضع رہے گزشتہ شب پرانا گزی روڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فورسز کی چوکی پر یکے بعد دیگر چار دھماکے اور فائرنگ سے حملے کی خبریں سامنے آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں