غیر مقامی مزدور یا تاجر اپنی رجسٹریشن کروادیں بصورت دیگر ان کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، ڈی سی پنجگور

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر مقامی مزدور یا۔ تاجر پنجگور آتے ہی انتظامیہ کے پاس اپنا رجسٹریشن کرادیں۔۔ جس کے گھر یا۔ دوکان میں کام کررہے ہیں وہ مالک گھر یا دوکان ان کا رجسٹریشن کرادیں بصورت دیگر ان کے خلاف ایف آئی آر کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔
Load/Hide Comments