پنجگور، پانچ روز سے بند سی پیک روڈ پر ٹریفک بحال، مذاکرات کامیاب، احتجاجی دھرنا ختم

پنجگور(نمائندہ انتخاب ) پانچ روز بعد سی پیک روڈ پر ٹریفک بحال احتجاجی دھرنا ختم اس سلسلے میں آل پارٹیز کے وائس چیرمین آغا شاہ اور بی این پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میڈم مہرالنساء نے عاقل جلیل کے لواحقین کے ساتھ مذاکرات کئے او ر روڑ ٹریفک کے لیے کھول دیاگیا
Load/Hide Comments