جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت، دہشت گردوں کا معصوم شہریوں کو نشانہ بنانہ بزدلانہ عمل ہے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک : بلاول بھٹونے جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگر دی پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطر ہ ہےانہوں نے مزید کہا کہہشت گردوں کا معصوم شہریوں کو نشانہ بنانہ بزدلانہ عمل ہے
Load/Hide Comments