رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا کورونا ٹیسٹ نگیٹو آگیا

زہری(نامہ نگار)میر یونس عزیز زہری نے کرونا کو شکست دے دیاانکا کا۔کرونا کا ٹیسٹ نیگٹو آ گیا2 ہفتے قبل علامات ظاہر ہونے پر رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے خاندان کے افراد ہمراہ ٹیسٹ کروایا تھا جس سے میر یونس عزیز اور انکے صاحبزادے کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر انکے صاحبزادے کا منفی جبکے انکا ٹیسٹ مثبت آیا تھا 14 روزہ سلف قرنطینہ میں رہنے کے بعد اب ٹیسٹ کروانے پر رپورٹ منفی آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں