پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنیوالے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور : پولیس نے تحریک انصاف کی مالی معاونت کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرست تیارکر لی گئی ہے، فنانسرز کو پہلے وارننگ جاری کی گئی تھی، اب گرفتاریاں کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ابتدائی طور پر پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے 21 افراد کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


