پی ٹی آئی کا جلسہ، مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند
لاہور (انتخاب نیوز) لاہور میں مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ۔ مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند۔ گڑھی شاہ، زمان پارک، ڈیوس روڈ، فلیمنگ روڈ کے علاقے میں انٹرنیٹ سروس متاثر۔ گوالمنڈی، لکشمی چوک، ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں بھی انٹرنیٹ بند بادامی باغ، سرکلر روڈ، مصری شاہ، لنڈا بازار، قلعی گجر سنگھ میں بھی انٹر نیٹ سروس معطل۔
Load/Hide Comments


