کوئٹہ میں بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، مختلف علاقے کچرہ دان میں تبدیل

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں معمولی بارش کے بعد سڑکوں کا برا حال کوئٹہ سٹی کے مختلف علاقے کچرا دان میں تبدیل ہو گئی میٹروپولیٹن کے تمام افسران خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں سیٹلائٹ ٹان پشتون آباد سرکی روڈ بوسہ منڈی جتک اسٹاپ گلمنڈی چوک کواری روڈ اور بہت سے علاقوں میں ایک چھوٹی سی گلی میں ایک ٹرک کے لگ بھگ کچرا پڑا رہتا ہے اگر میٹروپولیٹن کا یہی حال رہا تو میٹروپولیٹن کے تمام افسران کے خلاف کمپین کے علاوہ ہر حد تک جانگا کوئٹہ ہمارا گھر ہے اس کی صفائی کرنا فرض ہیں اور سات میں کچھ عرصے پہلے بنائے گئے سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار کرپشن سب کرتے ہیں سو میں سے بیس روپے کرپشن کی نذر ہوتی ہے بالکل ان لوگوں کا حق بھی ہے لیکن یہاں بلوچستان میں 100کے 100 کرپشن کی نذر ہو جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں