کوئٹہ ،صوبائی کابینہ نے اشتہارات پالیسی 2023 کی منظوری دیدی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی کابینہ نے حکومت بلوچستان کی نظر ثانی شدہ اشتہارات پالیسی 2023 ء کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز صوبائی سیکرٹری اطلاعات حمزہ شفقات نے ایجنڈہ پیش کیاجس کے تحت نظر ثانی شدہ پالیسی میں 2013 کی اشتہارات پالیسی میں چند ترامیم کی گئی ہیں ۔پالیسی کے تحت اشتہارات اخبارات سمیت ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا کو بھی جا ری کیئے جا سکیں گے۔صوبائی کابینہ نے حکومت بلوچستان کی نظر ثانی شدہ اشتہارات پالیسی 2023 ء کی منظوری دیدی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں