کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ( (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے مستونگ روڈ میاں غنڈی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں