یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا، روس کی مذمت

ہلسنکی(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا۔ یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا جس پر روس کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ روس کا موقف تھا کہ فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت روس کی سلامتی اور قومی مفادات پر حملہ ہے، نیٹو کا عمل صورتحال کو مزید خراب کرنے کا پیش خیمہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں