نائیجیریا،بوکو حرام کے خلاف آپریشن،18شرپسند ہلاک
نائیجر(آئی این پی) دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف صوبہ بورنو میں سامبیسا نامی جنگل میں واقع ایک کیمپ پر چھاپہ مارا گیا جس میں تنظیم کے اٹھارہ شر پسند مارے گئے،مقامی میڈیا کے مطابق، خفیہ اطلاعاتکی بنیاد پر بوکو حرام کے خلاف صوبہ بورنو میں سامبیسا نامی جنگل میں واقع ایک کیمپ پر چھاپہ مارا گیا۔
Load/Hide Comments


