لاہور، یلیٹ فورس کی وی وی آئی پیز کی سیکورٹی ڈیوٹی پر پابندی عائد

لاہور: آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایلیٹ فورس کے جوانوں پر وی وی آئی پیز کی سکیورٹی ڈیوٹی پر پابندی عائد کر دی ہے، آئی جی پولیس پنجاب کے مطابق وہ تمام ایلیٹ جوان جو ایلیٹ فورس سے اپنے تبادلے کروا چکے ہیں وہ صرف وی آئی پیز کے ہمراہ سکیورٹی ڈیوٹی انجام دے سکیں گے جبکہ ایلیٹ جوان صرف اور صرف دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں