جعلی ساز گروہ کا بیوروکریٹس کو لوٹ ے کا م صوبہ اکام
کوئٹہ( ای ای آئی)بلوچستا میں جعل ساز گروہ کا بیوروکریٹس کو لوٹ ے کا م صوبہ اکام متعدد افسرا سے جعل سازی کے ذریعے پیسے بٹور ے کی کوشش کر ے والے گروہ کی شکایت درج کروا دی گئی۔ سیکرٹری اطلاعات بلوچستا محمد حمزہ شفقات ے اپ ے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ا ہیں حکومت کے ایک سیکرٹری کا فو آیا۔ وہ پریشا تھے اور مجھ سے کہا کہ میں ا کے بہ وئی کی مدد کروں جس کا صحبت پور میں ایکسیڈ ٹ ہو گیا ہے۔ میں ے مکمل تعاو کی پیشکش کی اور تفصیلات طلب کیں۔ ا ہوں ے کہا کہ وہ مجھے اکاو¿ ٹ مبر بھیجیں گے جہاں میں ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھیج سکتا ہوں۔ صرف دوبارہ چیک کر ے کے لیے میں ے اس سیکرٹری صاحب کے آفس مبر پر کال کی تو پتہ چلا کہ یہ سب فراڈ تھا۔ سیکرٹری اطلاعات ے لکھا کہ ا ہوں ے اپ ے کولییگز سے بات کی اور ا ہوں ے مجھے بتایا کہ ا ہیں بھی ایسی ہی کالیں موصول ہوئی ہیں۔ یہ لوگوں کو لوٹ ے کا کوئی یا طریقہ کار ہے جس میں کوئی افسر ب کر کال کی جاتی ہے اور مدد ما گی جاتی ہے جبکہ افسر کے فرشتوں کو بھی ہیں پتہ ہوتا کہ یہ کیا مسئلہ ہوا ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ وہ یہ معلومات سب کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں تاکہ سب ہوشیار رہیں۔ حمزہ شفقات ے کہا کہ ا ہوں ے اس کال پر قا و افذ کر ے والے اداروں کو بھی شکایت درج کرا دی ہے۔


