بھارت کے ملٹری سٹیشن پر فائرنگ4 اہلکار ہلاک
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صوبہ پنجاب کے سرحدی ضلع میں واقع ملٹری سٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس میں4 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اداے رائٹرز نے بھارتی ملٹری ذرائع سے کہاہے کہ بھٹندا ملٹری سٹیشن شوٹرز کی نامعلوم تعداد اسلحے کے ساتھ فرار ہے ، جن کی تلاش جاری ہے اور جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا، یہ دہشتگردی کا واقعہ نہیں تھا بلکہ فائرنگ کا واقعہ ملٹری سٹیشن کی کینٹین میں پیش آیا ہے ۔
Load/Hide Comments


