چاغی سے چینی اسمگل کی کوشش ناکام، 670 بوریاں برآمد، 9 گاڑیاں پکڑی گئیں
کوئٹہ: چاغی لیویز فورس اور کسٹم کے عملے نے چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے670 بوریاں برآمد کر کے 9 گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی کی خصوصی ہدایت پر ولیویز کے عملے نے کسٹم کے ہمراہ یک مچ دالبندین اور دیگر علاقوں میں چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 9 گاڑیوں میں لوڈ 670بوریاں برآمد کر کے قبضے میں لے لیں مزید کارروائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔
Load/Hide Comments


