ایران: کورونا وائرس کے’علاج کی افواہ’ پر زہریلی شراب سے 27 افراد ہلاک

تہرن:ایران میں نوول کوروناکا علاج شراب سے ہونے کی افواہوں کے بعد زہریلی شراب پینے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ‘اِرنا’ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ زہریلی شراب پینے سے ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزِستان میں 20 جبکہ شمالی خطے البورز میں 7 افراد ہلاک ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں