کراچی، دکان میں گیس سلنڈردھماکہ،2 افراد جاں بحق
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں دکان میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


