گوادر ،فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ،نقصان کی اطلاع

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کےشہرگوادر کے علاقے پیشوکان میں فورسز کی گاڈی پر دھماکہ، نقصان کی اطلاع،فوسز نے علاقے کو گھیر لیا ہے تاحال محاصرہ جاری۔مقامی ذرائع کے مطابق نقصان کی اطلاع نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں