سعودی عرب میں عید الفطر ہفتے کے روز ہونے کا امکان
جدہ : سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو ہو گا۔ سعودی خبر رساںا دارے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ سعودی عرب میں عیدالفطر پر 21 سے 24 اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔رپورٹ مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 21 اپریل بروز جمعہ سے 24 اپریل بروز پیر تک ہوں گی
Load/Hide Comments


