سعودی وزیر خارجہ کا ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد شام کا دورہ، صدر بشار الاسد سے ملاقات
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری کشیدگی ختم کرکے شام کے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدر بشارالاسد سے ملاقات کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان شام پہنچے جہاں انہوں نے دمشق میں شامی صدر بشارالاسد سے ملاقات کی۔واضح رہے کہ 2011 میں شام میں خانہ جنگی کی شروعات کے بعد سعودی وزیر خارجہ نے حکام کے ہمراہ پہلی بار شامی دارالحکومت دمشق کا دورہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


